باب: اذان کی ابتدا اور اس کے طریقے کا بیان۔
حدیث 874–875
باب: اذان اور مؤذنوں کا بیان۔
حدیث 876–891
باب: اذان دو دو بار اور اقامت ایک ایک بار۔
حدیث 892–893
باب: مؤذن اپنی دونوں انگلیاں کانوں میں ڈالے اور اذان میں (دائیں بائیں) گھومے۔
حدیث 894–894
باب: طلوع فجر سے پہلے نماز فجر کے لیے اذان دینے میں سنت کا بیان۔
حدیث 895–897
باب: کعبہ کی چھت پر اذان دینے کا بیان، اور مؤذن سے کیا کہا جائے۔
حدیث 898–900
باب: فجر (کی اذان) میں تثویب کا بیان۔
حدیث 901–901
باب: اذان میں ایسی بات کرنے کا بیان جس میں لوگوں کا فائدہ ہو۔
حدیث 902–905
باب: مؤذن کا جواب دینے کا بیان۔
حدیث 906–913
باب: اذان کے وقت دعا کا بیان۔
حدیث 914–916
باب: جو اذان کے بعد مسجد سے نکل جائے، یا اذان سن کر بغیر عذر کے نماز کے لیے نہ آئے، اس کے بارے میں۔
حدیث 917–919
باب: مؤذنوں کی تعداد اور نماز (کے اوقات) کے لیے سفید مرغ رکھنے کا بیان۔
حدیث 920–923
باب: اقامت کون کہے اور نماز کب کھڑی کی جائے۔
حدیث 924–925
باب: مؤذن کے اقامت شروع کر دینے کے بعد (نفل) نماز کی ممانعت کا بیان۔
حدیث 926–929
باب: جس کی کئی نمازیں فوت ہو جائیں وہ ہر نماز کے لیے اذان دے۔
حدیث 930–931
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔