إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأذان— اذان کا بیان۔
باب السنة في الأذان لصلاة الصبح قبل طلوع الفجر باب: طلوع فجر سے پہلے نماز فجر کے لیے اذان دینے میں سنت کا بیان۔
حدیث نمبر: 897
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ . أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَغْتَرُّوا بِأَذَانِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ، وَلَكِنْ أَذَانُ بِلَالٍ. وَكَانَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ أَعْمَى" .
قُلْتُ: دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ضَعِيفٌ، بَلْ كَذَّابٌ.ترجمہ
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کی اذان سے مغالطے میں نہ آنا، بلکہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اذان (کا اعتبار کرنا)۔“ اور سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نابینا تھے۔
میں (بوصیری) کہتا ہوں: اس کی سند کا راوی داؤد بن محبر ضعیف ہے، بلکہ وہ کذاب (سخت جھوٹا) ہے۔