❮
❯
حدیث نمبر: 922
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ الْيَزَنِيِّ قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَحِبُّ الدِّيكَ الْأَبْيَضَ وَيَأْمُرُ بِاتِّخَاذِهِ، وَيَقُولُ: إِنَّهُ يُؤَذِّنُ لِلصَّلَاةِ، وَيُوقِظُ النَّائِمَ، وَيَطْرُدُ الْجِنَّ بِصِيَاحِهِ " .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ.
ترجمہ

عبیدہ یزنی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ سفید مرغ کو پسند فرماتے تھے اور اسے پالنے کا حکم دیا کرتے تھے، اور آپ ﷺ فرماتے تھے کہ: ”بے شک یہ نماز (کے وقت) کی خبر دیتا ہے، سوئے ہوئے کو بیدار کرتا ہے اور اپنی بانگ کے ذریعے جنات کو بھگاتا ہے۔“
الاحوص بن حکیم کے ضعیف ہونے کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأذان / حدیث: 922
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف الأحوص بن حكيم»