إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأذان— اذان کا بیان۔
باب في إجابة المؤذن باب: مؤذن کا جواب دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 909
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : وَثَنَا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ النُّعْمَانَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: " كَانَ عَلِيٌّ إِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ قَالَ: أُشْهِدُ بِهَا كُلَّ شَاهِدٍ، وَأَتَحَمَّلُهَا عَنْ كُلِّ جَاحِدٍ " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب اذان کی آواز سماعت فرماتے تو یہ دعا پڑھتے: «أُشْهِدُ بِهَا كُلَّ شَاهِدٍ، وَأَتَحَمَّلُهَا عَنْ كُلِّ جَاحِدٍ» ”میں اس (کلمہ شہادت) پر ہر گواہی دینے والے کو گواہ بناتا ہوں اور ہر انکار کرنے والے کی جگہ اسے اپنے ذمہ لیتا ہوں۔“