إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأذان— اذان کا بیان۔
باب عدد المؤذنين واتخاذ الديك الأبيض للصلاة باب: مؤذنوں کی تعداد اور نماز (کے اوقات) کے لیے سفید مرغ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 923
قَالَ: وَحَدَّثَنِي (بَشِيرٌ ) عَنْ زَيْنَبَ قَالَتْ: "كَانَتْ عَائِشَةُ تَتَّخِذُ دِيكًا؛ لِوَقْتِ صَلَاتِهَا وَلِوَقْتِ سُحُورِهَا" .ترجمہ
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اپنی نماز کے وقت اور اپنی سحری کے وقت کی پہچان کے لیے ایک مرغا رکھا کرتی تھیں۔“