باب: اللہ کا آزمائش میں پڑنے والے، بہت توبہ کرنے والے مومن سے محبت فرمانا، اور گناہ سے توبہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 7198–7206
باب: توبہ کو خالص کرنے کا بیان۔
حدیث 7207–7212
باب: بندے کی توبہ کب تک قبول ہوتی ہے؟۔
حدیث 7213–7215
باب: ابنِ آدم کے پیٹ (یا منہ) کو مٹی ہی بھرے گی۔
حدیث 7216–7219
باب: ندامت توبہ ہے، اور جو گناہوں سے باز رہے یا ان پر اصرار کرے، اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 7220–7221
باب: لمبی عمر سے مومن کو جو (فائدہ) حاصل ہوتا ہے اس کا بیان۔
حدیث 7222–7222
باب: گناہوں سے ڈرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 7223–7225
باب: جسے دنیا میں سزا مل گئی اسے آخرت میں سزا نہیں دی جائے گی۔
حدیث 7226–7227
باب: نرمی کرو، تمہارے ساتھ نرمی کی جائے گی؛ نیز مرتد سے توبہ کا مطالبہ کرنے وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 7228–7230
باب: اللہ عزوجل کے ساتھ حسنِ ظن کا بیان۔
حدیث 7231–7231
باب: استغفار کا بیان۔
حدیث 7232–7237
باب: کس وقت استغفار کرے، اور سید الاستغفار کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 7238–7239
باب: اگر تم خطا نہ کرو تو اللہ ایسی قوم لے آئے گا جو خطا کریں گے پھر استغفار کریں گے۔
حدیث 7240–7240
باب: مشرکین کے لیے استغفار ترک کرنا، اور بیٹے کا اپنے والد کے لیے استغفار اور کفارۂ مجلس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 7241–7244
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔