❮
❯
حدیث نمبر: 7219
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى إِلَيْهِمَا ثَالِثَا، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَالْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر ابنِ آدم کے پاس مال کی بھری ہوئی دو وادیاں بھی ہوں تو وہ ان کے ساتھ تیسری کی جستجو کرے گا، اور انسان کے پیٹ کو مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔“ اسے امام ابوبکر بن ابی شیبہ اور حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التوبة والاستغفار / حدیث: 7219
درجۂ حدیث محدثین: إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ
تخریج حدیث «أخرجه صحيح البخاري برقم: 6075، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1048، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2337، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13140، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2778، وأخرجه فتح الباري برقم: 6075، 6220، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19624»