إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التوبة والاستغفار— توبہ اور استغفار کا بیان۔
باب ترك الاستغفار للمشركين، وما جاء في استغفار الولد لوالده، وكفارة المجلس باب: مشرکین کے لیے استغفار ترک کرنا، اور بیٹے کا اپنے والد کے لیے استغفار اور کفارۂ مجلس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7243
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "كَفَّارَةُ الِاغْتِيَابِ أَنْ تَسْتَغْفِرَ لِمَنِ اغْتَبْتَهُ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَتَقَدَّمَ فِي الْأَدَبِ فِي بَابِ الْغِيبَةِ.ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”غیبت کا کفارہ یہ ہے کہ تم اس شخص کے لیے مغفرت طلب کرو جس کی تم نے غیبت کی ہے۔“ اسے حارث بن ابی اسامہ نے عنبسہ بن عبد الرحمٰن کے واسطے سے روایت کیا ہے اور وہ ضعیف ہے، اور یہ ادب میں غیبت کے باب میں گزر چکی ہے۔