باب: پتھر وغیرہ ایسی چیز سے قتلِ عمد جس (کی ضرب) سے عموماً آدمی زندہ نہیں بچتا۔
حدیث 3389–3393
باب: جس نے کسی شخص کو جان کی امان دی پھر اسے قتل کر دیا، اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3394–3394
باب: کیا آزاد کو غلام کے بدلے قتل کیا جائے گا؟۔
حدیث 3395–3395
باب: قتلِ خطا کا بیان، اور ہر خطا کا تاوان (ارش) ہے۔
حدیث 3396–3399
باب: سر کے زخم (شجّہ)، دیت، شبہِ عمد وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3400–3406
باب: جنین (پیٹ کے بچے) کی دیت، اور اس بارے میں جو کچھ آیا ہے کہ دیت ورثاء کے درمیان میراث ہے۔
حدیث 3407–3409
باب: قصاص کا بیان۔
حدیث 3410–3410
باب: زخم اور (عضو) کاٹنے کا قصاص لینے کا بیان۔
حدیث 3411–3411
باب: وہ حالت جس میں آدمی قتل کرے تو اس سے قصاص لیا جائے گا۔
حدیث 3412–3412
باب: اعضاء کی دیت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3413–3416
باب: (دیت میں) اونٹوں کی عمریں اور ان کی قیمت کا تعین۔
حدیث 3417–3417
باب: جن صورتوں میں دیت نہیں۔
حدیث 3418–3420
باب: جن صورتوں میں قصاص نہیں۔
حدیث 3421–3423
باب: جو چیزیں «جُبار» (رائیگاں، جن کا تاوان نہیں) ہیں۔
حدیث 3424–3425
باب: قصاص معاف کرنے کی ترغیب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3426–3430
باب: وہ شخص جو زخم کا قصاص لیے جانے میں مر جائے۔
حدیث 3431–3432
باب۔
حدیث 3433–3433
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔