إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الديات وأسنان الإبل وتقومتها— دیتوں کا بیان، اور (دیت کے) اونٹوں کی عمروں اور ان کی قیمت لگانے کا ذکر۔
باب ما جاء في الترغيب في العفو عن القصاص باب: قصاص معاف کرنے کی ترغیب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3428
قَالَ الطَّيَالِسِيُّ: وَثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا أُعَافِي أَحَدًا قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِ الدِّيَةِ ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں ایسے کسی بھی شخص کو (سزا سے) معاف نہیں کروں گا جس نے دیت وصول کر لینے کے بعد قتل کا ارتکاب کیا ہو۔“ یہ سند ضعیف ہے۔