إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الديات وأسنان الإبل وتقومتها— دیتوں کا بیان، اور (دیت کے) اونٹوں کی عمروں اور ان کی قیمت لگانے کا ذکر۔
باب ما جاء في الترغيب في العفو عن القصاص باب: قصاص معاف کرنے کی ترغیب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3430
قَالَ: وَثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ - يَعْنِي: الْمُزَنِيَّ - سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي مَيْمُونَةَ يُحَدِّثُ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرْفَعُ إِلَيْهِ قِصَاصٌ إِلَا أَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ ".ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ کے سامنے قصاص کا جو بھی معاملہ پیش کیا جاتا تو آپ ﷺ اس میں معافی اور درگزر ہی کا حکم فرماتے۔“ راویِ حدیث کو یقین ہے کہ انہوں نے یہ روایت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہی سے سنی ہے۔