عورت کی فرج سے نکلنے والی ہوا کا حکم

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین

عورت کی فرج (اگلی شرمگاہ) سے نکلنے والی ہوا کا حکم
سوال: کیا عورت کی فرج (اگلی شرمگاہ) سے نکلنے والی ہوا سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ، کیونکہ وہ اس ہوا کی طرح جو دبر (پچھلی شرمگاہ) سے نکلتی ہے محل نجس سے نہیں نکلتی ۔ (محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ )

اس تحریر کو اب تک 10 بار پڑھا جا چکا ہے۔