موزوں اور جرابوں پر مسح سنت ہے

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ عن صفوان بن عسال، قال: ((كان رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم يأمرنا إذا كنا سفرا أن لا تنزع خفافنا ثلاثة أيام وليا ليهن إلا من جنابة ولكن من غائط وبول ونوم)) [صححه الترمذي بعد تخريحه] صفوان بن عسال سے روایت ہے کہتے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم جب ہم مسافر ہوتے تو ہمیں یہ حکم دیا کرتے تھے کہ اپنے موزے تین دن اور تین راتیں نہ اتاریں سوائے جنابت کے لیکن بول و براز اور نیند سے اتارنے کا حکم نہ تھا ۔ ترمذی نے صحیح قرار دیا ہے ۔ تحقیق و تخریج : حدیث حسن ہے ۔ مسند امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ: 239/4 240 نسائی: 1/ 84 ترمذی: 96 ترمذی نے کہا: یہ: حدیث حسن صحیح ہے ۔ ابن ماجه: 478 ابن خزیمه: 196 ابن حبان: 179 ،…

Continue Readingموزوں اور جرابوں پر مسح سنت ہے

تیمم وضو کا بدل ہے لیکن تیمم کا کوئی بدل نہیں ہے

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ «وروى البخاري حديث شقيق بن سلمة فى التيمم وفيه عن عمار: فتمرغت فى الصعيد كما تمرع الدابة فذكرت ذلك للنبي صلی اللہ علیہ وسلم فقال: ((إنما كان يكفيك أن تصنع هكذا وضرب بكفيه ضربة على الأرض ثم نفضهما، ثم مسح ظهر كفه بشماله، أو ظهر شماله بكفه، ثم مسح بهما وجهه )) وأخرج الإسماعيلي فى بعض طرقه: ((إنما يكفيك أن تضرب بيديك على الأرض ثم تنفضهما ثم تمسح بيمينك على شمالك وشمالك على يمينك، ثم تمسح بهما على وجهك))» ¤ تیمم کے بارے میں شقیق بن سلمہ کی حدیث بخاری نے روایت کی اس میں عمار کے حوالے سے بیان کیا گیا ، میں مٹی میں اس طرح لوٹ پوٹ ہوا جس طرح چوپایہ لوٹ پوٹ ہوتا ہے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا آپ نے ارشاد…

Continue Readingتیمم وضو کا بدل ہے لیکن تیمم کا کوئی بدل نہیں ہے

End of content

No more pages to load