کیا نماز میں مصحف قرآن اٹھا کر قراۃ کرنا جائز ہے؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ نماز میں مصحف سے قراۃ قرآن کا مسئلہ جھنگوی صاحب ارشاد فرماتے ہیں کہ اہل سنت نماز میں قرآن شریف کو دیکھ کر پڑھنانا جائز سمجھتے ہیں جبکہ غیر مقلد صحیح سمجھتے ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 54) الجواب: - اولاً:- جھنگوی صاحب نے تحفہ اہل حدیث کے صفحہ 53 پر لکھا ہے کہ اہل سنت صحابہ کرامؓ کو معیار حق سمجھتے ہیں۔ انتھی بلفظہ اور زیر بحث مسئلہ پر ام المؤمنین حضرت عائشہؓ کا عمل تھا۔ (ان عائشةؓ كانت تقرأ في المصحف وهي تصلى ) یعنی حضرت عائشہؓ نماز میں قراۃ مصحف (قرآن) سے دیکھ کر کرتی تھیں۔ (مصنف عبد الرزاق ص 420 ج 2)(رقم الحدیث 3930)…

Continue Readingکیا نماز میں مصحف قرآن اٹھا کر قراۃ کرنا جائز ہے؟

کیا فوت شدہ سنتے ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا فوت شدہ سنتے ہیں؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت نبی صلى الله عليه وسلم کی سماع عند القبر درود و سلام کے قائل ہیں جبکہ غیر مقلد منکر ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص64) الجواب:- اولاً : - کتب عقائد وغیرہ سے یہ ثابت کیجیے اہل سنت کا مذہب یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کی قبر پر جو درود و سلام پڑھا جاتا ہے اسے آنحضرت ﷺ براہ راست اور بلاواسطہ کے سنتے ہیں؟ پھر قرآن کریم کی کوئی نص یا حدیث صحیح‘ صریح‘ مرفوع، متصل پیش کیجیے جس کا یہ معنی ہو کہ قبر نبوی پر جو درود پڑھا جاتا ہے اسے آنحضرت ﷺ عاد…

Continue Readingکیا فوت شدہ سنتے ہیں؟

کیا اہل حدیث قبر نبویﷺ کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا اہل حدیث قبر نبوی علیہ التحیۃ والسلام کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟ جھنگوی شرم و حیا کو بالائے طاق رکھ کر پورے جذم ویقین کے ساتھ غلط بیانی کرتے ہوئے تحریر کرتا ہے کہ اہل سنت حضور علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کو ثواب سمجھتے ہیں جبکہ غیر مقلد اہل حدیث اسے حرام کہتے ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 54) الجواب : - اولاً :- جھنگوی نے اہل حدیث کی طرف یہ منسوب کیا ہے کہ یہ روضہ اقدس کی زیارت کو حرام کہتے ہیں۔ ہم کہتے ہیں یہ غلط بیانی ہے جھنگوئی اور اس کے رفقاء اور مشیر جنہوں نے اس کتاب کی تالیف…

Continue Readingکیا اہل حدیث قبر نبویﷺ کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟

غیرمقلدین اور آٹھ رکعات تراویح

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا آٹھ رکعت تراویح اہل سنت کا مذہب نہیں ؟ جھنگوی صاب فرماتے ہیں کہ اہل سنت میں تراویح سے کم کے قائل نہیں۔ جبکہ غیر مقلد آٹھ کے قائل ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 54) الجواب:- اولاً:- آٹھ رکعت نماز تراویح سنت صحیحہ سے ثابت ہے صحابہ کرام نے اس پر عمل کیا ہے امام مالک نے اسے اختیار کیا ہے۔ متعدد حنفی بزرگوں نے آٹھ رکعت کو مسنون تسلیم کیا ہے۔ (جن کی تفصیل آگے آرہی ہے ) تو کیا یہ تمام اہل سنت سے خارج ہیں ؟ وضاحت کیجئے۔ ثانيا :- احادیث صحیحہ سے آٹھ رکعت نماز تراویح ثابت ہے ۔ امام ابوسلمہ رحمہ اللہ…

Continue Readingغیرمقلدین اور آٹھ رکعات تراویح

اہل حدیث اور عقیدہ حیات النبیﷺ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا مبتدعین دیوبندیہ کی طرح اہل سنت حیات النبی صلى الله عليه وسلم کے قائل ہیں ؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت حیاۃ النبی ﷺ کے قائل ہیں جبکہ غیر مقلد اس کے قائل نہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 54) الجواب:- اولا:- پہلے مبتد عین دیا بنہ کا حیاۃ النبی ﷺ کے سلسلہ میں مؤقف سمجھ لینا ضروری ہے تاکہ بات کو سمجھنے میں آسانی رہے۔ دیو بند کے شیخ الحدیث مولانا حسین احمد مدنی فرماتے ہیں کہ آپ کی حیات نہ صرف روحانی ہے جو کہ عام شہداء کو حاصل ہے بلکہ جسمانی بھی ہے اور از قبیل حیات دنیوی بلکہ بہت وجوہ سے اس…

Continue Readingاہل حدیث اور عقیدہ حیات النبیﷺ

کیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت قبر میں عذاب و ثواب کے قائل ہیں جبکہ موجودہ غیر مقلد اہل حدیث اس کے قائل نہیں ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 53) الجواب:- اولا:- میں حیران ہوں کہ اس کا جواب لکھوں تو کیا لکھوں؟ آخر جھنگوی نے کونسے دلائل دیئے ہیں۔ جن کو میں توڑوں ؟ جب سارے معاملے کی بنیاد ہی بد ظنی سے دو ہاتھ آگے کذب و افترا اور غلط بیانی پر ہے تو اس کے جواب میں صرف لعنت الله علی الكاذبين ہى کافی تھا۔ عذاب قبر کے ثبوت پر متعدد آیات قرآن اور متواتر احادیث…

Continue Readingکیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟

کیا اہل حدیث فقہ کے منکر ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت فقہ کے قائل ہیں جبکہ غیر مقلدین اہل حدیث فقہ کے منکر ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 53) الجواب:- اولاً:- سب سے پہلے یہ بات معلوم کرنی ضروری ہے کہ فقہ کسے کہتے ہیں ؟ ارباب لغت فرماتے ہیں کہ (الفقه فهم الشئ قال ابن فارس وكل علم لشى فهو فقه ) یعنی فقہ کسی چیز کے فہم کو کہتے ہیں۔ ابن فارس نے کہا ہے کہ کسی بھی چیز کے علم کا نام فقہ ہے۔ (المصباح المنير ص 479) شریعت کی اصطلاح میں قرآن و سنت کو فقہ کہتے ہیں۔ حضرت زید بن ثابتؓ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلى…

Continue Readingکیا اہل حدیث فقہ کے منکر ہیں؟

غیر مقلدین اور جمعہ کی دوسری آذان

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا جمعہ کی دوسری اذان بدعت عثمانی ہے؟ جھنگوی صاحب نے ایک غلط بیانی یہ بھی کی ہے کہ اہل سنت کے نزدیک اقوال صحابہ سنت میں جبکہ اہل حدیث جمعہ کی دوسری اذان کو عثمانی بدعت کہتے ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 53) الجواب:- اولا:- قارئین کرام مسئلہ تقلید میں‘ مؤلف تحفہ اہل حدیث کی گپ ' کے زیر عنوان امام ابو حنیفہ سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا تمام تر علم رائے و قیاس تھا۔ جبکہ اہل حدیث رائے وقیاس کی بجائے قرآن و سنت اور اقوال صحابہ کرام کو اپنی زندگی کا لائحہ عمل بناتے تھے۔ اور ان سے مسائل کا حل…

Continue Readingغیر مقلدین اور جمعہ کی دوسری آذان

کیا اہل حدیث صحابہ کو معیار حق نہیں سمجھتے؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا صحابہ معیار حق نہیں؟ جھنگوی صاحب نے ایک شگوفہ یہ بھی چھوڑا ہے کہ غیر مقلدین صحابہ کو معیار حق نہیں سمجھتے۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 53) حالانکہ یہ کذب وافتراء ہے۔ ارشادر بانی ہے۔ (أمنوا كما من الناس ) ( الاية بقره آیت 13) یعنی ایمان اس طرح لاؤ جس طرح لوگ ( صحابہ ) ایمان لائے ( 13-2) اس آیت میں الناس سے مراد صحابہ کرام کی مقدس جماعت مراد ہے ۔ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ ایمان کے لیے ایک معیار اور کسوٹی ہیں۔ اب ایمان انہی کا معتبر ہو گا جو صحابہ کرام ہی کی طرح ایمان لائیں…

Continue Readingکیا اہل حدیث صحابہ کو معیار حق نہیں سمجھتے؟

٢٩ اختلافی مسائل پر اہل حدیث کے دلائل

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ فصل سوم: کیا اہل حدیث اہل سنت سے خارج ہیں؟ جھنگوی صاحب نے چند مسائل کی نشاندہی کر کے لکھا ہے کہ ان کے علاوہ اور بہت سارے مسائل ہیں جن میں اہل سنت اور غیر مقلد اہل حدیث کا خاصا اختلاف ہے۔ اہل سنت اور اہل حدیث ایک چیز کا نام کیسے بن گیا جبکہ حدیث اور سنت ایک چیز نہیں ہے۔ جس طرح اشار یا صراحتاً گزر چکا ہے تو اہل سنت اور اہل حدیث بھی ایک کیسے ہو سکتے ہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص 56) الجواب:۔ اولاً: اس عبارت سے واضح ہوتا ہے کہ جھنگوی صاحب حدیث اور سنت کو دو متضاد الفاظ جانتے ہیں۔…

Continue Reading٢٩ اختلافی مسائل پر اہل حدیث کے دلائل

لقب اہل حدیث کی وجہ تسمیہ اور قدیم تاریخ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ ہم اہل حدیث کیوں ہیں؟ اہل حدیث ایک وصفی نام ہے اور و صفی نام جو شریعت کی روح کے مطابق ہور کھنا جائز ہے۔ جس کا ثبوت آنحضرت صلى الله عليه وسلم سے ہے ، حفاظ قرآن کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ((يااهل القران او تروفان الله وتزيحب الوتر)) یعنی اے اہل قرآن وتر پڑھو{ بلاشبہ اللہ تعالی و تر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے“۔ (ابوداؤد مع عون ص 533 ج- 1 و ترمذی مع تحفہ ص 336 ج 1 و نسائی ص 199 ج 1 وا بن ماجد ص 83(1170) وابن خزیمہ ص 137 ج 2 (1067) و بیہقی ص 468 ج 2ومستدرک…

Continue Readingلقب اہل حدیث کی وجہ تسمیہ اور قدیم تاریخ

مسئلہ تقلید پر علمائے دیوبند کے دلائل کا جائزہ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ فصل دوم - مسئلہ تقلید تقلید کی لغوی تعریف : لغت میں تقلید معنی گلے میں کسی چیز کو لٹکانا ہے جیسا کہ علامہ زمخشری حنفی نے لکھا ہے۔ (اساس البلا غتہ ص 375) لیکن جب اس کا استعمال دین کے مفہوم میں آئے تو اس وقت اس کا معنی کسی کی بات کو بغیر دلیل اور غور و فکر کے قبول کر لینا ہے۔ جیسا کہ (لسان العرب ص 367 ج 3) وغیرہ معتبر کتب لغت میں ہے۔ مولانا سر فراز خان صفدر فرماتے ہیں کہ: لغت کی جدید اور معروف کتاب (مصباح اللغات ص 764) میں ہے قلدہ فی کذا اس نے اس کی فلاں بات میں…

Continue Readingمسئلہ تقلید پر علمائے دیوبند کے دلائل کا جائزہ

نماز میں پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ((عن النبيﷺ ما قال اقيموا صفوفكم فانى اراكم من وراء ظهري و كان احدنا يلزق منكبه يمنكب صاحبه وقد مه بقدمه)) يعنی نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ صفیں برابر کر لو میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا رہتا ہوں اور ہم میں سے ہر شخص یہ کرتا کہ ( صف ) میں اپنا کندھا اپنے ساتھی کے کندھے سے اور اپنا قدم اس کے قدم سے ملاد یتا تھا۔ ( بخاری کتاب الصلوة با الذاق المنكب بالمنكب والقدم بالقدم)) اس حدیث میں دو باتوں کا ذکر ہے: اول: ارشاد نبی کی…

Continue Readingنماز میں پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ

سنت کی تعریف اور اہلحدیث کے ننگا سر نماز پڑھنے پر اعتراضات

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ ننگے سر نماز سنت کی تعریف: جھنگوی صاحب نے ننگے سر نماز ادا کرنے کی ممانعت پر دلیل دینے کی بجائے سب سے پہلے سنت کی تعریف پر گفتگو کی ہے‘ معلوم نہیں کہ زیر بحث مسئلہ سے سنت کی تعریف کا کیا تعلق ہے۔ بہر حال فرماتے ہیں کہ جو کام نبی پاک علیہ السلام نے ہمیشہ کیا ہو وہ سنت ہو ا کرتی ہے جو کام کر کے چھوڑ دیا ہو یا کبھی کیا ہو بعد میں نہ کیا ہو سنت نہیں۔ ( تحفہ اہل حدیث ص9) الجواب: اولاً: بلا شبہ حنفیہ کا یہی موقف ہے کہ سنت وہی ہے جس پر ہمیشگی ثابت ہو۔ اور اس…

Continue Readingسنت کی تعریف اور اہلحدیث کے ننگا سر نماز پڑھنے پر اعتراضات

End of content

No more pages to load