یزید پر لعنت کا جواز از امام ابن جوزی رحمہ اللہ

کتاب کا نام الرَّدُّ عَلَى المتعصَّب الَعِنيدْ المَانِعِ مِنْ ذَمَّ يَزيد اس ضدی سرکش کا رد جو یزید کی مذمت سے روکتا ہے مصنف: جمال الدین ابی الفرج عبدالرحمان بن علی بن محمد ابن جوزی (المتوفی 597ھ) ترجمہ، اختصار، اور تحقیق: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ علامہ جوزی کا تعارف علامہ جمال الدین ابو الفرج عبدالرحمان بن جوزی رحمۃ اللہ علیہ تاریخ اسلام کی ایک مایہ ناز شخصیت ہیں۔ ولادت و تربیت علامہ جوزی کی ولادت 509 یا 510 ہجری کو بغداد میں ہوئی (سیر اعلام النبلاءج 15 ص 483، عیون الحکایات ص 4) آپ رحمۃ اللہ علیہ کی عمر ابھی تین سال ہی تھی کہ والد کا انتقال ہوگیا پھر آپ کی پرورش آپ کی پھوپھی نے کی (سیر اعلام النبلاء ج 15 ص 484) حصول علم کا شوق بچپن سے ہی آپ کو حصول علم کا شوق تھا چنانچہ خود…

Continue Readingیزید پر لعنت کا جواز از امام ابن جوزی رحمہ اللہ

End of content

No more pages to load