باب: اس (طرح کے الفاظ کہنے) کی کراہت کا بیان۔
حدیث 15147–15153
باب: اللہ عزوجل کے اس فرمان ”اور جب تم عورتوں کو طلاق دے دو اور وہ اپنی عدت پوری ہونے کے قریب پہنچ جائیں تو یا انہیں بھلے طریقے سے روک لو یا بھلے طریقے سے رخصت کر دو، اور انہیں نقصان پہنچانے کے ارادے سے نہ روکو“ کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث 15154–15156
باب: غلام کی طلاق کی تعداد کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان، اور اس شخص کا قول جس نے کہا کہ طلاق کا اعتبار مردوں کے لحاظ سے ہے اور عدت کا عورتوں کے لحاظ سے، اور اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ان دونوں کا اعتبار عورتوں کے لحاظ سے ہے۔
حدیث 15157–15183
باب: عورت کو اس کی شرم گاہ کے معاملے میں امین ماننے اور اس کی تصدیق کرنے کا بیان جب وہ اتنی مدت میں اپنی عدت گزر جانے کا دعویٰ کرے جس میں عدت گزر جانا ممکن ہو۔
حدیث 15184–15184
باب: اس بیان میں کہ رجعی طلاق والی عورت اس (شوہر) پر طلاقِ بائن والی عورت کی طرح حرام رہتی ہے جب تک کہ وہ اس سے رجوع نہ کر لے۔
حدیث 15185–15185
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی سے رجوع کرنے پر گواہ بنا لے اور عورت کو اس کا علم نہ ہو یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے شوہر سے نکاح کر لے۔
حدیث 15186–15186
باب: رجوع کرنے پر گواہ بنانے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث 15187–15189
باب: تین طلاقیں پانے والی عورت کے (دوسرے) نکاح کا بیان۔
حدیث 15190–15202
باب: اس شخص کا بیان جس کے نکاح میں کوئی لونڈی ہو، پس وہ اسے تین طلاقیں دے دے اور پھر اسے خرید لے۔
حدیث 15203–15206
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔