❮
❯
حدیث نمبر: 15199
وَخَالَفَهُ شُعْبَةُ فِي إِسْنَادِهِ فَرَوَاهُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ رَزِينٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حافظ ثناء اللہ

شعبہ نے اس کی سند میں ان کی مخالفت کی ہے، چنانچہ انہوں نے اسے علقمہ بن مرثد سے، انہوں نے سالم بن رزین سے، انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الرجعة / حدیث: 15199