❮
❯
حدیث نمبر: 15171
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: مُظَاهِرُ بْنُ أَسْلَمَ عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، ضَعَّفَهُ أَبُو عَاصِمٍ.
حافظ ثناء اللہ

ابو احمد بن عدی حافظ کہتے ہیں: میں نے ابن حماد کو کہتے ہوئے سنا کہ امام بخاری نے فرمایا: مظاہر بن اسلم، جو قاسم سے اور وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتا ہے، ابو عاصم نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الرجعة / حدیث: 15171