حرف د سے ز تک شروع ہونے والی خوابیں اور انکی تعبیر
مصنف : ابو محمد خالد بن علی العنبری رحمہ اللہ د : دادا : ➊ خواب میں دادا بن جانے سے مراد لمبی عمر اور قدر و منزلت میں اضافہ ہے۔ ➋ دادا دیکھنے سے مراد والد ہے۔ ➌ دادا کے انتقال سے مراد مخت اور کوشش میں کمی ہے۔