دلہا اور دلہن کا مجمع عام میں جلوہ گر ہونا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : کیا شادی کی تقریبات میں دلہا و دلہن عورتوں کے سامنے جلوہ گر ہو سکتے ہیں ؟
جواب : ایسا کرنا جائز نہیں ہے، یہ بےحیائی اور اخلاق باختہ لوگوں کی تقلید کی دلیل ہے، دلہن تو عام لوگوں کے سامنے آنے سے شرماتی ہے پھر وہ دلہا کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے عام مجمع میں کیسے جلوہ گر ہو سکتی ہے ؟

اس تحریر کو اب تک 12 بار پڑھا جا چکا ہے۔

Leave a Reply