ترسیل زر کی صحیح صورت

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

حوالہ (ترسیل زر)
227- ترسیل زر کی صحیح صورت
ترسیل زر کی صحیح صورتیں دو ہیں : یا تو اسے درہموں کی صورت میں دوسری جگہ بھیجا جائے، پھر وہاں کا جو موجودہ ریٹ ہو اس کے مطابق انہیں تبدیل کر دیا جائے۔ یا پھر دوسرے ملک کی کرنسی پہلے ملک سے خرید لے اور اسے دوسرے ملک میں اس کی کرنسی میں بھیج دے۔
[ابن عثيمين : لقاء الباب المفتوح : 16/44]

اس تحریر کو اب تک 6 بار پڑھا جا چکا ہے۔