السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المرتد— مرتد کا بیان
باب: ما يحرم به الدم من الإسلام زنديقا كان أو غيره باب: اس اسلام کا بیان جس سے جان (خون) محفوظ ہو جاتی ہے خواہ وہ زندیق ہو یا کوئی اور۔
حدیث نمبر: 16856
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: وَقَالَ مَالِكٌ: " لَا يُسْتَتَابُ " قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: قَوْلُ مَنْ قَالَ: يُسْتَتَابُ، فَإِنْ تَابَ قُبِلَتْ تَوْبَتُهُ، وَحُقِنَ دَمُهُ، وَاللهُ وَلِيُّ مَا غَابَ، أَوْلَى، وَاللهُ أَعْلَمُ.حافظ ثناء اللہ
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ان کی توبہ قبول نہ کی جائے۔ شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو کہتے ہیں کہ توبہ قبول کی جائے گی ان کی بات ٹھیک ہے، باقی غیب اللہ تعالیٰ جانتا ہے۔