السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المرتد— مرتد کا بیان
باب: من قال: يستتاب ثلاث مرات، فإن عاد قتل باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک (مرتد سے) تین مرتبہ توبہ کروائی جائے گی، پس اگر وہ دوبارہ مرتد ہو جائے تو اسے قتل کر دیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 16891
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَمَّنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: " يُسْتَتَابُ الْمُرْتَدُّ ثَلَاثًا.حافظ ثناء اللہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مرتد کو تین مرتبہ توبہ کا موقع دیا جائے گا۔