السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المرتد— مرتد کا بیان
باب: ما يحرم به الدم من الإسلام زنديقا كان أو غيره باب: اس اسلام کا بیان جس سے جان (خون) محفوظ ہو جاتی ہے خواہ وہ زندیق ہو یا کوئی اور۔
حدیث نمبر: 16855
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ رَبِيعَةَ، أَنَّهُ قَالَ فِي الزِّنْدِيقِ: " يُقْتَلُ وَلَا يُسْتَتَابُ ".حافظ ثناء اللہ
ربیعہ رحمہ اللہ زندیق کے بارے میں کہتے ہیں کہ اسے قتل کیا جائے اور اس کی توبہ قبول نہ کی جائے۔