فضائل جہاد

41 مضامین
  1. مقدمہ کتاب فضائل جہاد
  2. جہاد میں اخلاص نیت ضروری ہے
  3. جہاد فی سبیل اللہ افضل اعمال میں سے ہے
  4. دین کی سربلندی کے لیے صبح کو وقت دینا یا شام کو، یہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے
  5. بہترین انسان وہ ہے جو اپنی جان و مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے
  6. اللہ کی راہ میں ایک سرحد پر پہرہ دینا دنیا و مافیہا سے بہتر ہے
  7. مجاہد قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا
  8. مجاہد قیامت کے دن اپنے زخموں کے ساتھ اٹھایا جائے گا
  9. جہاد فی سبیل اللہ کے برابر کوئی عمل نہیں
  10. جس نے کسی مجاہد کو جہاد کے لیے تیار کیا وہ بھی جہاد میں شامل ہے
  11. مسلمان ہو کر صرف جہاد کا موقع ملا تو بھی آخرت کی کامیابی یقینی ہے
  12. مجاہد ہی وہ شخص ہے جو کہ جنت میں جانے کے بعد دنیا میں آنے کی تمنا کرے گا
  13. اللہ تعالیٰ نے سو درجے جنت میں مجاہد کے لیے تیار کیے ہیں
  14. میدان جہاد کے گرد آلود قدموں کو آگ نہیں چھوئے گی
  15. مجاہد کے گھوڑے کا پیشاب اور لید روز قیامت اس کے میزان حسنات میں شمار ہوں گے
  16. نا معلوم تیر لگنے سے شہید جنت الفردوس کا راہی بنا
  17. دو قسم کے شہیدوں کے جنت میں جانے سے اللہ تعالیٰ کو ہنسی آتی ہے
  18. اللہ کی راہ میں ایک نکیل والی اونٹنی کے بدلے میں سات سو اونٹنیاں ملیں گی
  19. شہادت کے شوق میں مجاہد نے کھجوریں پھینک دیں
  20. شہداء فی سبیل اللہ کا جنت میں اپنی بلند و بالا منازل دیکھ کر پھر دنیا میں آنے کی تمنا کرنا
  21. صدق دل سے شہادت مانگنے والا شہادت کا درجہ پاتا ہے، چاہے موت بستر پر آئے
  22. مجاہد فی سبیل اللہ کے لیے جنت میں سو درجے
  23. کافر اور اس کا (مسلمان) قاتل جہنم میں اکٹھے نہیں ہو سکتے
  24. جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے
  25. رسول اللہ ﷺ کا دفاع کرتے ہوئے سات مجاہد شہید ہو گئے
  26. جہاد فی سبیل اللہ میں رسول اللہ ﷺ کے چہرہ انور کا زخمی ہونا
  27. ایمان کے بغیر جہاد بے کار ہے
  28. قرضہ کے سوا مجاہد کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
  29. راہِ جہاد میں روزہ دار مجاہد کا چہرہ قیامت میں جہنم سے ستر سال دور ہوگا
  30. مجاہد کا گھوڑا بھی اس کے لیے باعثِ اجر و ثواب ہے
  31. اللہ تعالیٰ کا مجاہد کے بدن کو مشرکین کے ہاتھوں کے لگانے سے محفوظ رکھنا
  32. جنگِ بدر میں شریک فرشتے دوسرے فرشتوں سے افضل ہیں
  33. مجاہد کی یقین دہانی سے رسول اللہﷺکے چہرہ مبارک پر خوشی کے آثار کا نظر آنا
  34. اللہ کی راہ میں شہادت سے افضل کوئی عمل نہیں
  35. مجاہد کے لیے شہید ہونا یا غازی بننا دونوں چیزیں فائدہ مند ہیں
  36. مجاہد کے حق میں قرآنی آیات کا نازل ہونا اور شہادت کے بعد شہید کا آسمان کی طرف اٹھایا جانا
  37. قولِ رسول ﷺ پر یقینِ کامل رکھتے ہوئے ایک صحابی شہید ہوئے
  38. شوقِ شہادت میں اللہ کی راہ میں ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا
  39. غزوۂ موتہ میں جعفر بن ابی طالبؓ کے جسم پر نوے سے زائد زخم تھے
  40. مخلص معذور کو گھر بیٹھے جنگ میں شریک مجاہد کے جتنا ثواب ملتا ہے