مردوں کا ٹیلی ویژن پر اداکار عورتوں کو دیکھنے کا حکم
تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال : مردوں کے لیے اداکار اور گلوکار عورتوں کو ٹیلی ویژن یا سینما یا ویڈیو کی سکرینوں پر یا کاغذ پر بنی ہوا ، عورت کی تصویر کو دیکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : مذکورہ تمام صورتوں میں بت کو دیکھنا حرام ہے