اخت خزیمہ
اخت خزیمہ توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ اخت خزیمہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- سوچ سمجھ کر کام کرنے اور نرمی سے پیش آنے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- لغویات سے پرہیز کرنے کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں
- فضول خرچی اور بخل سے بچنے کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں
- اصلاح عمل کا ثواب قرآن وحدیث کی روشنی میں
- چغلی کھانے سے بچنے کا ثواب قرآن وحدیث کی روشنی میں
- وعدہ پورا کرنے کا ثواب قرآن وحدیث کی روشنی میں
- عدل و انصاف کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں
- بسم اللہ پڑھ کر دائیں ہاتھ سے کھانے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں