کافر کو قتل کرنے کی فضیلت صحیح حدیث کی روشنی میں

فونٹ سائز:
یہ اقتباس شیخ ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب صحیح فضائل اعمال سے ماخوذ ہے۔

کافر کو قتل کرنے کی فضیلت

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لا يجتمع كافر وقاتله فى النار أبدا .
”جہنم میں کافر اور اسے قتل کرنے والا مجاہد بھی اکٹھے نہیں ہوں گے۔“
صحیح مسلم، كتاب الامارة، باب من قتل كافراً ثم سدد، رقم: 1891.