کیا سیاہ کتا شیطان ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
جی ہاں!
سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کتوں کے قتل کا حکم دیا۔ حتی کہ عورت دیہات سے بھی کتا اپنے ساتھ لاتی تو ہم اسے قتل کر دیتے، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے قتل سے منع کر دیا اور فرمایا:
عليكم بالأسود البهيم ذي النقطتين فإنه شيطان
”خالص سیاه دو نشانوں والے کو قتل کے لیے لازم پکڑو، کیوں کہ وہ شیطان ہے۔ “ [صحيح مسلم، رقم الحديث 1572]
دو نقطوں والے سے مراد یہ ہے کہ اس کی آنکھوں کے اوپر دو نشان ہوتے ہیں، جو عام مشاہدے میں آ سکتے ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!

جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء