چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

52- چوری شدہ مال کی خرید و فروخت کا حکم
جسے علم ہو کہ سامان چوری کا ہے، اس کے لیے اسے خریدنا حرام ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ایسا کرنے والے کے فعل پر ناپسندیدگی کا اظہار کرے، اسے نصیحت کرے کہ وہ یہ سامان اس کے مالک کو لوٹا دے، اگر نصیحت کارگر نہ ہو تو وہ ذمہ داران حکومت سے مدد مانگے۔
[ابن باز: مجموع الفتاوي و المقالات: 91/19]

اس تحریر کو اب تک 6 بار پڑھا جا چکا ہے۔