وضو کے بعد پانی سے شلوار یا پینٹ پر چھینٹے مارنا صحیح ہے

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ

حافظ ابو محمد عبد اللہ بن عبد الرحمن دارمی نے اپنی مسند میں عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے حدیث بیان کی کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا اور پانی کے چھینٹے مارے۔“ اس کی سند صحیح ہے۔
تحقیق و تخریج: یہ حدیث صحیح ہے ۔ الدار می: 717 بخاری: 1/ 50 ۔
فوائد:
➊ وضو سے فارغ ہونے کے بعد پانی سے چادر شلوار یا پینٹ پر چھینٹے مارنا صحیح ہے ۔ تاکہ مزید اندیشہ رفع ہو جائے ۔

اس تحریر کو اب تک 1 بار پڑھا جا چکا ہے۔