ضمانت (تاوان) اور انشورنس

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

ضمانت (تاوان) اور انشورنس
230- گھروں یا دکانوں میں ناگہانی حادثات کا مقابلہ کرتے وقت جو ضائع ہو جائے اس کا تاوان بھرنا
گھروں اور دکانوں میں بلا ارادہ حادثات وغیرہ ہو جانے کی وجہ سے یا حادثے کا مقابلہ کرتے وقت کچھ سامان ضائع ہو جائے تو اس کی کوئی ضمانت اور گارنٹی نہیں، کیونکہ حادثے کی روک تھام اور اس کا مقابلہ ایک اجازت شدہ کام ہے اور اجازت شدہ کام پر جو نقصان وغیرہ مرتب ہو، اس کی گارنٹی اور ضمانت نہیں ہوتی۔
[اللجنة الدائمة : 19773]

اس تحریر کو اب تک 8 بار پڑھا جا چکا ہے۔