جہاں سورج دس بجے غروب ہوتا ہو وہ افطار کب کریں ؟

سوال : ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سورج ساڑھے نو بجے یا دس بجے شام سے پہلے نہیں ڈوبتا، تو ہم افطار کب کریں ؟
جواب : آپ لوگ اس وقت افطار کریں جب سورج ڈوب جائے۔ چونکہ آپ کے یہاں 24 گھنٹے میں آفتاب کے طلو ع و غروب سے رات و دن ہو تے ہیں اس لئے سورج ڈوبنے تک صوم رکھنا لازم ہے اگرچہ دن بڑا ہو۔
’’ شیخ ابن عثیمین۔ رحمہ اللہ۔ “
اس تحریر کو اب تک 1 بار پڑھا جا چکا ہے۔