جنس مختلف ہونے پر کمی اور زیادتی کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

118-
اگر جنسیں مختلف ہو جائیں تو پھر کمی یا زیادتی میں کوئی حرج نہیں کیونکہ فرمان نبوی ہے:
جب یہ اصناف مختلف ہو جائیں تو جس طرح چاہو انہیں بیچو، اگر بیع نقد بہ نقد ہو۔ [صحيح مسلم 1587/81]
[ابن عثيمين: نورعلي الدرب: 15/235]

اس تحریر کو اب تک 1 بار پڑھا جا چکا ہے۔