جادوگر کا ندامت سے توبہ کرنا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

248۔ کیا جادوگر کے لیے توبہ ہے ؟
جواب :
علماء نے اس کی توبہ میں اختلاف کیا ہے اور راجح بات یہ ہے کہ چند شرائط کے ساتھ اس کے لیے توبہ کا جواز ہے۔
وہ شرائط مندرجہ ذیل ہیں :
➊ گناه پر ندامت اختیار کرنا اور اسے دوبارہ نہ کرنے کا عزم کرنا۔
➋ ظلم کا بدلہ دینا۔
➌ کثرت سے اطاعت کے کام کرنا اور ان برے لوگوں سے دوری اختیار کرنا جنھیں اس کے جادوگر ہونے کا علم ہے۔

اس تحریر کو اب تک 6 بار پڑھا جا چکا ہے۔