حکومت کے خزانوں سے حاصل ہونے والا مال

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

41-
سوال: حکومت کے خزانوں سے حاصل ہونے والے کسی مادی حق کی بیع کرنے جو کسی وثیقے یا کوئی چیز خریدنے کے اجازت نامے کی صورت میں ہو، پھر اس صارف کا کسی تاجر کو یہ وثیقہ یا اجازت نامہ فروخت کر دیا اور وہ تاجر اسے کسی دوسرے صارف کو نئی قیمت کے ساتھ بیچ دے، کیا یہ حلال ہے کہ حرام؟
جواب: کسی صارف کے لیے اس وثیقے، یا تعمیراتی سامان خریدنے کے حکومتی اجازت نامے کو کسی تاجر کے ہاتھ فروخت کرناجائز نہیں کہ وہ بعد میں کسی دوسرے صارف کو وہ بیچ دے۔
[اللجنة الدائمة: 10808]

اس تحریر کو اب تک 8 بار پڑھا جا چکا ہے۔