نُشرہ شیطانی عمل ہے

تحریر: ابوعبداللہ سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری کہتے ہیں کہ نبیٔ اکرم ﷺ سے نشرہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : من عمل الشّیطان.      "یہ شیطانی عمل ہے ۔"  (مسندالامام احمد: ۲۹۴/۳، سنن ابی داؤد : ۳۸۶۸ ، الثقات لابن حبان : ۳۱۵/۸ ، و سندہ صحیح) ہمام بن منبہ کہتےہیں کہ جابر بن عبداللہ انصاری سے نشرہ کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا : من عمل الشّیطان.            "شیطانی عمل ہے ۔"  (مصنف عبدالرزاق : ۱۹۷۶۲، و سندہ صحیح) حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے نشرہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں: ۱٭         جادو کا علاج جادو کے ذریعے ، یہ شیطانی عمل ہے ۔ ۲٭        جادو کا علاج دم، شرعی تعویذ اور جائز ادویہ سے کرنا، اسکے جواز میں کوئی اختلاف نہیں، کیونکہ یہ سنت سے ثابت ہے ۔ محققین اور جمہور علماء بوقتِ مجبور ی…

Continue Readingنُشرہ شیطانی عمل ہے

End of content

No more pages to load