دفاع حدیث: خطبہ جمعہ کے دوران آنے والا دو رکعتیں پڑھے گا

تحریر : حافظ ابویحییٰ نورپوری دلیل نمبر ➊ عن جابربن عبدالله قال : جاء سليك الغطفاني يوم الجمعة و رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب، فجلس، فقال له، يا سليك ! قم فاركع ركعتين، وتجوزفيهما، ثم قال : اذا جاء أحدكم، يوم الجمعة، والامام يخطب، فليركع ركعتين، وليتجوز فيهما . ” سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ آئے اور بیٹھ گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے سلیک ! کھڑے ہو کر دو مختصر رکعتیں ادا کرو، پھر (لوگوں سے مخاطب ہو کر ) فرمایا، جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن امام کے خطبے کے دوران آئے تو دو مختصر سی رکعتیں پڑھے پھر بیٹھے۔ “ [ صحيح البخاري : 1166، صحيح مسلم :…

Continue Readingدفاع حدیث: خطبہ جمعہ کے دوران آنے والا دو رکعتیں پڑھے گا

End of content

No more pages to load