ناموں اور لغوی اشتقاق کے ذریعے تعبیر کرنا
مصنف : ابو محمد خالد بن علی العنبری رحمہ اللہ ناموں اور لغوی اشتقاق کے ذریعے تعبیر کرنا : اگر خواب میں : ◈ ”راشد“ نامی شخص دکھائی دے، تو اس کی تعبیر ”رشد و ہدایت“ ہے۔ ◈ ”سالم“ نامی شخص نظر آئے، تو اس کی تعبیر ”سلامتی“ ◈ اور