میں پیدائش اور بعثت کے لحاظ سے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ

میں پیدائش کے اعتبار سے پہلا اور بعثت کے لحاظ سے آخر میں آیا ہوں۔
طبقات ابن سعد میں ہے :
انا اول الناس
تحقیق الحدیث :
یہ بھی روایت ہرگز صحیح نہیں دیکھیں۔
[رواه البغوي فى شرح السنة 232/5 ابن عدي فى الكامل 1209/3 ابن سعد فى الطبقات الشفاء للقاضي عباس 466/1 الدر المنشور
184/5 الاسرار المرفوعه 282 التذكره للفتني 661 الفوائد المجموعه رقم الحديث 1014]

اس تحریر کو اب تک 8 بار پڑھا جا چکا ہے۔