جب عورت حائضہ کے لیے کیا روزہ افطار کرنا جائز ہے ؟

سوال : جب عورت حائضہ ہو جائے تو کیا اس کے لئے رمضان میں افطار کرنا جائز ہے ؟ اور کیا جن دنوں میں صوم چھوڑا ہے ان کے بدلہ دوسرے دنوں میں صوم رکھ لے ؟
جواب : حائضہ عورت کا صوم صحیح نہیں ہے۔ اور نہ اس کا صوم رکھناجائز ہے۔ لہٰذا جب عورت حائضہ ہو تو اسے صوم توڑ دینا چاہیے اور اس کے بدلے حیض سے پاک ہونے کے بعد دوسرے دنوں میں صوم رکھے۔
’’ اللجنۃ الدائمۃ “

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
لنکڈان
ٹیلی گرام
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: