باب: اللہ عزوجل کی راہ میں جنگی تیاری کے لیے گھوڑے پالنے کا بیان۔
حدیث 19743–19746
باب: فرمانِ نبوی ﷺ: ”انعام کا مقابلہ صرف اونٹ، گھوڑے یا تیر اندازی میں جائز ہے“۔
حدیث 19747–19756
باب: دوڑ کا مقابلہ کروانے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث 19757–19759
باب: کشتی کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث 19760–19761
باب: کبوتر بازی (کبوتروں سے کھیلنے) کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث 19762–19762
باب: حاکم کے گھوڑوں کے درمیان ایک حد سے دوسری حد تک دوڑ کروانے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث 19763–19769
باب: دو آدمیوں کا اپنے گھوڑوں کی دوڑ کروانے، دونوں کا اپنی طرف سے انعام نکالنے اور اپنے درمیان ایک حلال کرنے والے (تیسرے شخص) کو اس شرط پر شامل کرنے کا بیان کہ اگر وہ تیسرا شخص ان دونوں سے آگے نکل گیا تو وہ انعام اس کا ہو گا، اور اگر ان دونوں میں سے کوئی ایک اس تیسرے سے آگے نکل گیا تو وہ اپنا مال بھی محفوظ رکھے گا اور اپنے ساتھی کا مال بھی لے لے گا۔
حدیث 19770–19773
باب: گھوڑوں پر شرط لگانے اور اس میں سے کیا جائز ہے اور کیا ناجائز، اس کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث 19774–19777
باب: فرمانِ نبوی ﷺ: ”شرط کے مقابلوں میں جلب (پیچھے سے شور مچانا) اور جنب (ساتھ دوسرا گھوڑا دوڑانا) جائز نہیں“۔
حدیث 19778–19781
باب: جانوروں کو آپس میں لڑانے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث 19782–19783
باب: گدھوں کو گھوڑیوں پر جفتی کے لیے چھوڑنے (خچر پیدا کرنے) کی کراہت کا بیان۔
حدیث 19784–19789
باب: جانوروں کو خصی کرنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث 19790–19798
باب: مویشیوں اور چوپایوں کے نام رکھنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث 19799–19806
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔