السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السبق والرمي— مقابلہ بازی اور تیر اندازی کا بیان
باب: ما جاء في تسمية البهائم والدواب باب: مویشیوں اور چوپایوں کے نام رکھنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19806
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ذَكَرَ سُفْيَانُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُسَمَّى الْعَضْبَاءَ،، وَبَغْلَتُهُ الشَّهْبَاءَ، وَحِمَارُهُ يَعْفُورًا، وَجَارِيَتُهُ خَضِرَةً ".حافظ ثناء اللہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کی اونٹنی کا نام «عَضْبَاءُ» تھا اور خچر کا نام «شَهْبَاءُ» اور گدھے کو «يَعْفُورُ» کہتے تھے اور لونڈی کا نام «خَضْرَةُ» تھا۔
(ب) عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے سفید خچر اور اسلحہ اور زمین چھوڑی، جسے صدقہ کر دیا تھا۔