باب: جب (ذی الحجہ کا) عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھے۔
حدیث 4737–4738
باب: نماز (عید) سے پہلے قربانی ذبح کرنے کی ممانعت۔
حدیث 4739–4742
باب: قربانی میں مدد کرنے کا بیان۔
حدیث 4743–4743
باب: بھیڑ (دنبے) کی دوسرے جانوروں پر فضیلت۔
حدیث 4744–4744
باب: جذعہ صرف بھیڑ (دنبے) ہی کا جائز ہے۔
حدیث 4745–4747
باب: بکریوں میں سے کس (جانور) کی قربانی مستحب ہے۔
حدیث 4748–4748
باب: قربانی میں اونٹ، گائے اور جزور کو دس افراد کی طرف سے ذبح کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4749–4752
باب: آدمی کا اپنی اور دوسروں کی طرف سے قربانی کرنا۔
حدیث 4753–4755
باب: آدمی کے لیے یہ مستحب ہے کہ اپنی قربانی خود ذبح کرے یا اس (کے ذبح) میں حاضر رہے۔
حدیث 4756–4757
باب: بکری کے دیکھتے ہوئے چھری تیز کرنے کی کراہت۔
حدیث 4758–4765
باب: ذبح کی جگہ کا بیان۔
حدیث 4766–4766
باب: جس نے اپنی قربانی ذبح کر کے اس کے تین حصے کیے، اس کا بیان۔
حدیث 4767–4767
باب: قربانی (کے جانور) کے عیوب کا بیان۔
حدیث 4768–4769
باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی ممانعت۔
حدیث 4770–4771
باب: قربانی کا گوشت کھانے، کھلانے اور ذخیرہ کرنے کی رخصت۔
حدیث 4772–4773
باب: جس نے قربانی نہیں کی اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4774–4776
باب: عقیقہ سنت ہے۔
حدیث 4777–4779
باب: بچے کی پیدائش کے وقت شیطان کا اس کے پہلو میں کچوکا لگانا۔
حدیث 4780–4780
باب: نومولود کے کانوں میں اذان اور اقامت کہنا۔
حدیث 4781–4781
باب: نومولود کو کھجور سے گھٹی دینے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4783–4784
باب: نومولود کا نام رکھنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4785–4791
باب: اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ، سب سے سچے اور سب سے برے نام۔
حدیث 4792–4792
باب: لڑکے کی طرف سے کیا عقیقہ کیا جائے اور لڑکی کی طرف سے کیا۔
حدیث 4793–4796
باب: اس بات کی دلیل کہ عقیقہ اختیاری ہے، واجب نہیں۔
حدیث 4797–4797
باب: اولاد دلوں کا پھل ہے۔
حدیث 4798–4798
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔