إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الضحايا وفيه العقيقة— قربانیوں کا بیان، اور اس میں عقیقے کا ذکر۔
باب الرخصة في الأكل من لحوم الأضاحي والإطعام والادخار باب: قربانی کا گوشت کھانے، کھلانے اور ذخیرہ کرنے کی رخصت۔
حدیث نمبر: 4772
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: " كُنَّا نَأْكُلُ لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ " .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم قربانی کا گوشت تین دن (گزرنے) کے بعد بھی کھایا کرتے تھے۔“ یہ سند ضعیف ہے۔