إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الضحايا وفيه العقيقة— قربانیوں کا بیان، اور اس میں عقیقے کا ذکر۔
باب كراهية حد الشفرة والشاة تنظر باب: بکری کے دیکھتے ہوئے چھری تیز کرنے کی کراہت۔
حدیث نمبر: 4765
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا عَبْدَانُ ، ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: " كَانَ الْحَسَنُ لَا يَرَى بِذَبِيحَةِ الْأَقْلَفِ بَأْسًا .ترجمہ
یونس بن عبید سے روایت ہے کہ ”امام حسن بصری رحمہ اللہ ایسے شخص کے ذبیحہ (ذبح کیے ہوئے جانور) میں کوئی قباحت یا حرج محسوس نہیں کرتے تھے جس کا ختنہ نہ ہوا ہو۔“