إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الضحايا وفيه العقيقة— قربانیوں کا بیان، اور اس میں عقیقے کا ذکر۔
باب النهي عن أكل لحوم الأضاحي فوق ثلاث باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 4770
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: " شَهِدْتُ مَعَ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَعْنِي الْعِيدَ، فَصَلَّى ثُمَّ خَطَبَ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَاكُمْ أَنْ تَأْكُلُوا مِنْ نُسُكِكُمْ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ " .ترجمہ
سعد بن عبید سے روایت ہے کہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ہمراہ عید کے موقع پر حاضر ہوا، آپ رضی اللہ عنہ نے نماز ادا فرمائی اور پھر خطبہ دیا، اس کے بعد ارشاد فرمایا: ”بے شک رسول اللہ ﷺ نے تمہیں اپنی قربانیوں کا گوشت تین دن سے زائد کھانے سے منع فرمایا تھا۔“