إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الضحايا وفيه العقيقة— قربانیوں کا بیان، اور اس میں عقیقے کا ذکر۔
باب العقيقة سنة باب: عقیقہ سنت ہے۔
حدیث نمبر: 4777
1 قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا شَبَابَةُ - هُوَ ابْنُ سَوَّارٍ - ثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " عَقَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کی جانب سے عقیقہ فرمایا۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی روایت کیا ہے اور یہ سند حسن درجے کی ہے۔