إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الضحايا وفيه العقيقة— قربانیوں کا بیان، اور اس میں عقیقے کا ذکر۔
باب ما جاء فيمن لم يضح باب: جس نے قربانی نہیں کی اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4775
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ " أَنَّ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - كَانَ يَحُجُّ فَلَا يُضَحِّي " .ترجمہ
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ حج ادا فرماتے تھے لیکن (ایامِ حج میں) قربانی نہیں کیا کرتے تھے۔“