Category: حجیت حدیث

اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات

تحریر : غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ہم پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اللہ کا دین ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوں فرمایا

مزید پڑھیں...

سند دین ہے!

تحریر: حافظ ابو یحییٰ نورپوری سند دین ہے، دین اسلام کا دارومدار اور انحصار سند پرہے۔ سند ہی حدیث رسولﷺ تک پہنچنے کا واحد طریقہ ہے، نیز سند احکام شرعی کی معرفت کا واحد ذریعہ ہے۔ سند امت محمدیہ ﷺ کا خاصہ ہے، اہلحدیث اس کے وارث اور محافظ ہیں۔

مزید پڑھیں...

حدیث کو قرآن پر پیش کرنا

تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ منکرین حدیث درحقیقت منکرین قرآن ہیں، ان کے عدم فہم و علم کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : يقرؤون القرآن، لايجاوز حلوقهم و حناجرهم، يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية .

مزید پڑھیں...

بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : امین اوکاڑوی لکھتے ہیں : ”آج کل راویوں کے حالات کا دارومدار تقریب التہذیب ، تہذیب التہذیب ، خلاصۃ التہذیب ، تذکرۃ الحفاظ ، میزان الاعتدال وغیرہ کی کتابوں پر ہے اور یہ سب کتابیں بے سند ہیں ۔ آٹھویں صدی کا

مزید پڑھیں...

صحیح حدیث حجت ہے ، چاہے خبرِ واحد ہو یا متواتر

تحریر : حافظ زبیر علی زئی ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ﴿مَنۡ يُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدۡ اَطَاعَ اللّٰهَ ۚ ﴾ ” جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔“ [النسآء : ۸۰] اس آیتِ کریمہ و دیگر آیات سے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی

مزید پڑھیں...

ہدایت کا راستہ

تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ الشیخ عبدالمحسن العباد حفظہ اللہ کی کتاب ”شرح حدیث جبریل“ سے انتخاب ہدایت کا راستہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع پر ہی منحصر ہے۔ اللہ کی عبادت صرف اسی طریقے پر ہو گی جو رسول کریم صلی

مزید پڑھیں...

بہترین نمونہ کون؟؟؟؟؟

﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ كَثِيرًا ٭ وَلَمَّا رَأَى الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابَ قَالُوا هَـذَا مَا وَعَدَنَا اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَصَدَقَ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا إِيمَانًا وَتَسْلِيمًا ﴾ [الاحزاب : 22، 21 ] ” ( مسلمانو ! ) تمہارے لئے اللہ

مزید پڑھیں...

اصول کی طرح فروع میں بھی سنت کی اتباع لازم ہے

مصنف: الشیخ عبدالمحسن العباد حفظ اللہ کتاب و سنت کے دلائل کے مطابق جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع عقیدے سے متعلقہ امور میں واجب ہے بعینہ اسی طرح فروعی مسائل جن میں اجتہاد جائز ہے، دلیل ظاہر ہو جانے پر ان میں بھی

مزید پڑھیں...

سنتوں کے اتباع اور بدعتوں اور گناہوں سے اجتناب کے متعلق آیات (حصہ اول)

مصنف: الشیخ عبدالمحسن بن حمد العباد حفظہ اللہ مترجم: حافظ عبدالحمید ازہر حفظہ اللہ کتاب اللہ میں بہت سی آیات وارد ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر ہونےو الے امور کی اتباع کی ترغیب دلائی گئی ہے اور اس پر ابھارا گیا ہے اور رسول

مزید پڑھیں...